جنگی مشق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جنگ کی آزمائش یا پریکٹس جو مہارت حاصل کرنے کے لیے کی جائے۔ "اس منصوبے کی آزمائش کے لیے چار روزہ ایک فرضی جنگی مشق کا اہتمام کیا گیا۔"      ( ١٩٧٣ء، پاکستان کا المیہ، ١٥٠ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'جنگی' کے ساتھ عربی اسم 'مشتق' بطور موصوف لگانے سے مرکب توصیفی 'جنگی مشق' بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٣ء میں "پاکستان کا المیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جنگ کی آزمائش یا پریکٹس جو مہارت حاصل کرنے کے لیے کی جائے۔ "اس منصوبے کی آزمائش کے لیے چار روزہ ایک فرضی جنگی مشق کا اہتمام کیا گیا۔"      ( ١٩٧٣ء، پاکستان کا المیہ، ١٥٠ )

جنس: مؤنث